پارلیمنٹ کو عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرنا ہو گی، سعد رفیق

پارلیمنٹ کو صدر، سابق اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف بھی کارروائی کرنا ہو گی۔

فیصلے قریب ہیں ،عمران خان کو جانا ہوگا، سعد رفیق

پی ٹی آئی اراکین ضمیر کی آواز پر ووٹ دینا چاہتے ہیں۔

پہلی بار عدم اعتماد پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں،سعد رفیق

عمران خان کا جانا ٹھہر چکا ہے ان کے جانے میں پاکستان کی بہتری ہے،سعد رفیق

پیٹ پھاڑ کر گھسیٹنا جلد بازی تھی یا شعبدہ بازی؟ شہباز گل

چھ ماہ میں اندھیرا ختم کرنا جلد بازی نہیں، شعبدہ بازی تھی۔

ٹرین حادثات کی وجہ ریلوے بجٹ میں 60 سے 65 فیصد کٹوٹی ہے، سعد رفیق

جب آپ فنڈ نہیں دیں گے تو ایسے حادثات ہوں گے، سابق وزیر ریلوے

جیلیں اور مقدمات مسلم لیگ ن کے شیروں کا راستہ نہیں روک سکتے، سعد رفیق

گزشتہ 3سال سے مسلم لیگ ن پر مقدمات بنائے جارہےہیں، رانا ثنااللہ

لاہور: خواجہ سعد رفیق کو سروسز اسپتال داخل کرانے کا حکم

ن لیگی رہنما کے گلے کی تکلیف شدید ہونے کے باعث جیل سپرٹنڈنٹ نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی

پیپلزپارٹی اور ن لیگ زرداری اور خواجہ سعد کے پروڈکشن آرڈرز کیلئے متحرک

اسپیکر پنجاب اسمبلی نےنیب کی زیر حراست قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے ہیں

خواجہ برادران کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

خواجہ برادران سے اظہار یکجہتی کے لیے لیگی کارکنان کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی۔

سیاست دان کروڑوں روپے مالیت کے بانڈز کے خریدار

سندھ کے وزرا اویس شاہ کے پاس 5 کروڑ، ناصر شاہ کے پاس سوا 3 کروڑ کے پرائز بانڈ موجود ہیں

ٹاپ اسٹوریز