سرکاری ملازمین کے ڈیلی الاؤنس میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی
نیشنل ہائی وے و موٹروے پولیس کے ملازمین کے ڈیلی الاؤنس میں 200 فیصد سے زائد اضافے کی تجویز
استعفے یا چھٹی منظوری کے بغیر چھوڑنے والے محکمہ صحت ملازمین کو مفرور قرار دینے کا فیصلہ
محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے استعفیٰ یا چھٹی منظوری کے بغیر ڈیوٹی اسٹیشن چھوڑنے والے تمام ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اور پنشن میں 30فیصد اضافہ کیا جائے گا
حکومت نے بجٹ سے پہلے سرکاری ملازمین پر بجلیاں گرادیں
اکائونٹنٹ جنرل پنجاب نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 30 فیصدتک اضافے کا امکان
وزیراعظم وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 50 فیصد اضافہ کرنے پر مشاورت کریں گے
سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلے اس ماہ کی تنخواہ دینے کا فیصلہ
ماہانہ پنشن کی ادائیگی عیدالفطر سے پہلے ہی کرنے کا فیصلہ
عیدالفطر پر5 سرکاری چھٹیاں ہونے کا امکان
کابینہ ڈویژن نےعیدالفطر پر چھٹیوں کی سمری وزیراعظم آفس کو بھجوا دی ہے۔
پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
پنجاب ورکرز ویلفیر فنڈ نے اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی تجویز
گورنر سندھ نے وزیراعلیٰ کو خط تحریر کیا ہے، جس میں سرکار ی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
سلامتی کے لیے خطرہ، ٹک ٹاک پر پابندی عائد
ٹک ٹاک کے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے طریقے فون کے مواد تک کافی رسائی فراہم کرتے ہیں۔