دورہ پاکستان، متحدہ عرب امارات کے صدر نے وزیراعظم کی دعوت قبول کر لی

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے عوام کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

ترکیہ کے صدر طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان

پاکستان اور ترکیہ میں دفاعی تعاون کی مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے، سفارتی ذرائع

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

کیوی ٹیم پاکستان کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے میچ کھیلے گی

یواین سیکرٹری جنرل واپس روانہ، سیلاب سے تباہی کےذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک قرار

عالمی حدت میں پاکستان کا حصہ صرف ایک فیصد ہے، لیکن خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے لیے 19 رکنی اسکواڈ کا اعلان

جوز بٹلر کی عدم دستیابی کی صورت میں معین علی کپتان ہوں گے

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان کا اعلان

 انتونیو گوتریس سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

کیرون پولارڈ کی ریٹائرمنٹ کے بعد  ٹیم کی قیادت نکولس پورن کے سپرد کی گئی ہے جب کہ شائی ہوپ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان

سیریز کے 3 ون ڈے میچز 8، 10 اور 12 جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے۔

اسٹیو اسمتھ پاکستانی ٹیم کا مقابلہ کرنے کو تیار، پریکٹس کی ویڈیو شئیر کر دی

ساری تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہوں، آسٹریلوی کھلاڑی

ٹاپ اسٹوریز