ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان


ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

کیرون پولارڈ کی ریٹائرمنٹ کے بعد  ٹیم کی قیادت نکولس پورن کے سپرد کی گئی ہے جب کہ شائی ہوپ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

ٹیم میں تین نوجوان کھلاڑیوں کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے میچز آٹھ، دس اور بارہ جون کو کھیلے جائیں گے۔ تینوں میچز راولپنڈی میں کھیلیں جائیں گے۔


متعلقہ خبریں