تحریک انصاف کو پکڑا تو حکومت مل گئی، چھوڑا تو حکومت ٹوٹ گئی، خالد مقبول

اپنے صوبے کے لیے پورے پاکستان کی قیادت کا انگوٹھا لگوا لیا ہے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کا جنرل ورکرز کنونشن سے خطاب

ایم کیو ایم کا ایک بار پھر مبینہ عالمی سازش پر کمیشن بنانے کا مطالبہ

تحقیقات کرائیں، سازش ثابت ہوئی تو میں اور قوم آپ کے ساتھ ہوں گے۔

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہوگا

اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدے کو توثیق کیلئے پیش کیا جائے گا

خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

طلب کردہ اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے اراکین کی رائے لی جائے گی، ترجمان ایم کیو ایم

وفاق نے ہمارے زیادہ تر مطالبات پر عملدرآمد کیا ہے، خالد مقبول صدیقی

پیپلز پارٹی نے ہمیں کوئی حکومت کی پیش کش نہیں کی اور نہ ہم نے قبول کی، رہنما ایم کیو ایم

ایم کیو ایم اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک: زرداری و بلاول کا خالد مقبول کو فون، ملاقات کی دعوت

مولانا فضل الرحمان کی کوششوں سے خالد مقبول صدیقی اور آصف زرداری کے درمیان ایک اور ملاقات طے پا گئی ہے۔

عدم اعتماد سمیت صورتحال پر مفادات کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کریں گے، ترجمان ایم کیو ایم

ملاقات میں ایم کیو ایم کے وفد نے کراچی اور حیدر آباد سمیت شہری سندھ  کے مسائل پر اپنا مؤقف سامنے رکھا، ترجمان

ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی سے بڑا مطالبہ کردیا: ملاقات کی اندرونی کہانی

پی ٹی آئی اپنی عددی پوزیشن واضح کرے، ایم کیو ایم پاکستان کا مطالبہ

گورنر سندھ کی ایم کیو ایم سے ملاقات: تحریک عدم اعتماد پر حمایت کی درخواست کردی

ایم کیو ایم والے آج ہمارے پکے اتحادی لگے پہلی بار چائے بسکٹ پر ہی فارغ کر دیا، عمران اسماعیل کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

دھمکیاں مت دیں، چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، تہمت لگا کر سیاست نہیں کی جاتی: مولانا فضل الرحمان

نئی صورتحال پر ہمیں بھی تشویش ہے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پی ڈی ایم کے سربراہ سے ملاقات کے بعد گفتگو

ٹاپ اسٹوریز