ساڑھے تین کروڑ ہیں، گنوائیں گے، ایک ایک ووٹ اور گنتی کا تحفظ کریں گے، حافظ نعیم
کراچی کو تعلیم ، روزگار اور ملازمتیں نہیں دی جاتیں، امیر جماعت اسلامی کا احتجاجی مارچ سے خطاب
کراچی کا میئر، حافظ نعیم الرحمان کی پی ٹی آئی وفد سے ملاقات
وفد میں اسامہ رضی، مسلم پرویز،سلیم اظہراورمنعم ظفر شامل ہیں
کراچی بلدیاتی انتخابات:جماعت اسلامی کا ری کاؤنٹنگ روکنے کا مطالبہ
پیپلزپارٹی نے تمام ووٹ نتائج کے بعد ڈالے،حافظ نعیم
حافظ نعیم کو سنجیدہ سمجھتا ہوں، عمران خان کی طرح ضد نہ کریں، نثار کھوڑو
جماعت اسلامی کو چاہیے پیپلزپارٹی کی اکثریت کو مانے، پی پی سندھ کے صدر کا پریس کانفرنس سے خطاب
جماعت اسلامی کراچی میں لیڈ کر رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان
اگر ہمیں اکثریت مل گئی تو سب کو ساتھ لے کرچلیں گے، امیر جماعت اسلامی کراچی کی ہم نیوز کے پروگرام ’سیچویشن روم‘ میں گفتگو
جمہوریت دشمن ہی بلدیاتی انتخابات کیخلاف ہیں، حافظ نعیم الرحمان
انتخاب ہونے چاہیئیں اور آزادی سے ووٹ ڈالنے کا حق ہونا چاہیے۔
الیکشن کمیشن صوبائی حکومت کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے، حافظ نعیم الرحمان
ہم کراچی کے مسائل پر خاموش نہیں رہیں گے۔
عوام کا مقدمہ عدالتوں اور سڑکوں پر لڑیں گے، حافظ نعیم الرحمان
ہم نے فیصلہ کیا ہے ایک ایک چیز پر عدالت جائیں گے۔
عدالت کا کے ایم سی کو ٹیکس لینے سے روکنا کراچی کی بڑی کامیابی ہے، حافظ نعیم الرحمان
الیکشن کے آگے بڑھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
کراچی: بجلی بلز میں کے ایم سی چارجز کا اطلاق چیلنج
کے ایم سی چارجز کی وصولی سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے، حافظ نعیم الرحمان