ڈونلڈ ٹرمپ نے گرفتاری دے دی

ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 لاکھ ڈالر کے باؤنڈ بھی جمع کرائے۔

ہمارے سیاستدانوں نے کبھی کچھ سیکھنے کی کوشش نہیں کی، ارشاد بھٹی

چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولت بطور سابق وزیراعظم،  قیدی یا پھر انسان وہ ضرور ملنی چاہیے، سینئر صحافی

پنجاب بھر کی جیلوں میں ملزمان کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ

ملزمان کو صرف مخصوص ویب سائٹ تک رسائی دی جائے گی، حکام

چودھری پرویز الہٰی کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

چودھری پرویز الہٰی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔

روس کیلئے جاسوسی کرنے والا سزا یافتہ ملزم جیل میں مردہ پایا گیا

79 سالہ رابرٹ ہینسن کو 2001 میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

جناح ہاؤس حملہ کیس، خدیجہ شاہ کو شناختی پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

عدالت نے خدیجہ شاہ کو کمرہ عدالت میں شوہر سے ملاقات کی اجازت دے دی۔

مجھے جیل میں ڈالنا لندن پلان کا حصہ ہے، عمران خان

یہ دوبارہ آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں جیسے زمان پارک فتح کرنے آرہے ہوں۔

جیل جانے سے مجھے یا میری سیاست کو کوئی نقصان نہیں ہو گا، عمران خان

میرا کوئی جرم نہیں ہے جبکہ نواز شریف پانامہ کیس میں جیل گئے تھے۔

معمولی چور 14 سال تک کہاں چھپا رہا ؟

لوٹی گئی رقم سے لیوموفو کے حصے میں صرف 4 ڈالر آئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز