خانہ کعبہ جا کر کہہ سکتا ہوں بشریٰ بی بی کی بات جھوٹ ہے ، جنرل ( ر ) باجوہ

مجھے کوئی کالز نہیں آئیں ، ننگے پائوں والی بات کے بعد ان کو تحائف ملے

پی ٹی آئی کی حکومت گرانے میں جنرل(ر) باجوہ کا ہاتھ تھا ، شفقت محمود

امریکا کی طرف سے سائفر پہلی دفعہ نہیں آیا بلکہ کئی دفعہ آچکا ہے، سابق وفاقی وزیر تعلیم

قاضی فائز عیسٰی کیخلاف ریفرنس فیض حمید سے بھی اوپر سے آیا تھا، عمران خان

جنرل (ر) باجوہ بار بار کہتے تھے کہ ہمارے ٹینکوں کیلئے پیٹرول ہی نہیں ہے، وقت پر بتایا طالبان آرہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

عمران خان کو عدم استحکام کیلئے لانچ کیا گیا، انارکی پھیلانے کیلئے پنجاب اسمبلی توڑی گئی، مریم نواز

کیا یہ لوگ محسن نقوی کی نگرانی میں ہونے والے انتخابات قبول کریں گے؟ ن لیگ کی چیف آرگنائزر کا لائرز ونگ سے خطاب

میں انکار نہ کرتا تو عمران خان کبھی وزیراعظم نہیں بنتا، شہباز شریف

نوازشریف چند دنوں یا چند ہفتوں میں وطن واپس آسکتے ہیں، وزیراعظم کی نجی ٹی وی سے گفتگو

میرے پاس جنرل فیض حمید کی مداخلت کے ثبوت ہیں، جنرل باجوہ کے نہیں، مریم نواز

جنرل فیض حمید کے ریٹائر ہونے کا انتظار نہیں کر رہی تھی، نواز شریف سے عمران خان کا موازنہ نہ کیا جائے، چیف آرگنائزر ن لیگ

ملک کی بہتری کیلئے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، عمران خان

جنرل ریٹائرڈ باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، مریم نواز میری ٹیم کی بہترین کھلاڑی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی سینئر صحافیوں سے گفتگو

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

پی ٹی آئی والے پہلے ان کو ایکسٹینشن دینے کو بھی تیار تھے، وزیر داخلہ

حکومتی خواہش ہے عمران خان کو گرفتار کیا جائے، جنرل باجوہ نے انٹرویو دیکر اپنا نقصان کیا، اسد عمر

جنرل (ر) باجوہ کو ایکسٹینشن دینے میں، میں نے بھی رائے دی تھی، جلدی ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے تھی، پی ٹی آئی رہنما کی’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز