باجوہ نے رجیم چینج کا اعتراف کر لیا انکوائری ہونی چاہئے، عمران خان

آرمی چیف کے پاس اتنی طاقت ہونی چاہیے کہ وہ منتخب حکومت کو ختم کر سکے؟ سابق وزیراعظم

نواز شریف میری نا اہلی چاہتے ہیں، جنرل باجوہ کو ملازمت میں توسیع دینا غلطی نہیں بلنڈر تھا، عمران خان

یوں لگ رہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوگی، چیئیرمین پی ٹی آئی کی غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو

جنرل باجوہ نے اعتراف کیا عمران خان جیسا بلنڈر ہم سے ہوا، اعتراف کافی نہیں، سیاست سے باہر پھینکنا ہو گا، مریم نواز

پانچ کا ٹولہ اس سانپ کو لایا اور اب یہ ان کو ڈس رہا ہے،ن لیگ کی چیف آرگنائزر کا ورکرز کنونشن سے خطاب

باجوہ نے عمران خان کیلئے فوج کی ساری صلاحیتیں جھونک دیں، وزیر اعظم

عمران خان آج اپنی 4 سالہ کارکردگی کے بارے میں کچھ بتانے سے قاصر ہیں۔

کسی نے جنرل باجوہ کیخلاف بات کی تو میں سب سے پہلے بولوں گا، پرویز الہیٰ

عمران خان نے مجھے ساتھ بٹھا کر باجوہ صاحب کے خلاف بات کرکے زیادتی کی۔

باجوہ صاحب تو عمران خان کے محسن ہیں، آپ تو محسن کش نکلے، وزیر اعظم

باجوہ صاحب ریٹائر ہو گئے ہیں، اب ان کو آرام سے زندگی گزارنے دیں۔

عمران خان بتائیں جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن کی پیشکش کیوں کی؟ سلیمان شہباز

وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہبازکا عمران خان کے بیان پر ردعمل

عمران خان کو فوج سے ہمارے اپنےاندر کے لوگوں نے لڑوایا، سردار تنویر الیاس

ہمارے لوگوں نے باجوہ کیخلاف زبان استعمال کر کے زیادتی کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز