ترکیہ، انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا
تنخواہوں میں اضافہ جون سے لاگو اور یہ چھ ماہ کے لئے ہو گا
ترکیہ بھی جوہری طاقت رکھنے والے ممالک میں شامل
ترکیہ کا یہ جوہری پلانٹ رواں سال کے آخر میں بجلی کی پیداوار شروع کرنے کے قابل ہو جائے گا۔
ترکیہ نے الیکٹرک کاروں کی برآمد شروع کر دی
آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف نے بھی ترک مینوفیکچرر کار خرید لی
قیمتیں کم کرنے اور اجرت بڑھانے کا اعلان
صنعتی صارفین کیلئے گیس کی قیمتون میں 20 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔
سعودی عرب کا ترکیہ کے مرکزی بینک میں 5 ارب ڈالرز جمع کرانے کا معاہدہ
یہ رقم سعودی فنڈ برائے ترقی (ایس ایف ڈی) کے ذریعے ترکیہ کے مرکزی بینک میں منتقل کی جارہی ہے۔
ترکیہ شام زلزلہ، اموات 46 ہزار سے بڑھ گئیں
ریسکیو کا کام تیزی سے جاری ہے اور اموات میں اب بھی اضافے کا خدشہ ہے۔
خاندان جو زلزلے سے بچا لیکن آگ سے نہ بچ سکا
گھر میں لگنے والی آگ سے خاندان کے 7 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
ترکیہ شام زلزلہ، اموات 42 ہزار تک پہنچ گئیں
اقوم متحدہ نے ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے ایک ارب ڈالر کی اپیل کر دی۔
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہو گئے ہیں
وزیر اعظم ترکیہ میں موجود پاکستانی ریسکیو ٹیموں سے ملاقات کریں گے
ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات 41 ہزار سے بڑھ گئیں
ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 35 ہزار 418 تک پہنچ گئی۔