‘معیشت میں بہتری آئی ہے’

گزشتہ دور میں جو قرضے لیے گئے اس کے باعث بحران کا سامنا تھا تاہم ہم بہتری کی پوری کوشش کررہے  ہیں، حماد اظہر

’چیئرمین نیب کے اسکینڈل کی تحقیقات ہونی چاہیئے‘

اگر چیئرمین نیب کے حالیہ اسکینڈل کا اثر مقدمات پر پڑتا ہے تو اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

‘ملکی بحران کی ذمہ داری عمران خان پر نہیں ڈالی جاسکتی’

ان کی معاشی ٹیم کی تعیناتی اہم ادارے سے پوچھ کر کی گئی ہے, حامد میر

مہمند ڈیم کی لاگت میں اضافہ کیوں اور کیسے ہوا؟

مہمند ڈیم کی لاگت 4 ارب سے بڑھ کر 9.6 ارب سے زائد کیسے ہوئی؟

‘خان صاحب! تقدیر بدلنی ہے تو وزیر بدلیں’

ایسا شخص جو آئی ایم ایف اور ورلڈ کے ساتھ کام کر چکا ہو وہ ان کی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کام کرے گا یا پاکستان کے لیے؟

چیئرمین ایف بی آر اور گورنر اسٹیٹ بینک تبدیل ہو رہے ہیں، محمد مالک

پی ٹی آئی حکومت اگلے 24 گھنٹوں میں ایف بی آر کے چیئرمین اور اسٹیٹ بینک کے گورنر کو تبدیل کر رہی ہے۔

آئی ایم ایف کے پاس جانا خود کشی ہے،ڈاکٹر اشفاق حسن

وزیراعظم عمران خان کو آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کا مشورہ دیا تھا،ماہر معاشیات

عثمان بزدار کو تین ماہ کا وقت مل گیا ہے،محمدمالک

ایک اجلاس میں اگلے وزیراعلی کے لیے تین ناموں پر غور کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز