ایران کا کامیاب تجربہ، امریکہ، برطانیہ کی مذمت
ہم خطے میں استحکام کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، ایرانی وزیر دفاع
برطانیہ کی نئی ویزہ پالیسی، بین الاقوامی طلبہ پر پابندیاں عائد کرنیکا منصوبہ
نئے اقدامات کے تحت صرف 2 سال سے زائد عرصے تک چلنے والے پروگرام سے منسلک پوسٹ گریجویٹ کورسز کے طلبہ دوران تعلیم اپنے زیر کفالت افراد کو برطانیہ لانے کے مجاز ہوں گے۔
دونوں ٹانگوں سے معذور شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیا
شہری نے معذوری کے بارے میں تصورات تبدیل کرنے کا چیلنج قبول کیا
برطانیہ سے بذریعہ گاڑی پاکستان آنے والے شہری کی داستان
سب سے سستا پیٹرول ایران اور سب سے مہنگا انگلینڈ میں ملا، شہری
برطانیہ، پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہنرمندوں کیلئے ملازمتوں کے سنہری مواقع
امیگریشن میں پہلی مرتبہ 226 کیٹیگریز کو شامل کیا گیا ہے، سرکاری مراسلہ
برطانیہ کو موزوں امیدوار کی تلاش، پرندے گننے کا معاوضہ ایک کروڑ
ایسے رضاکار کی تلاش جو دنیا کے بعید ترین اور آبادی سے بالکل پاک جزیرے پر کچھ وقت گزارسکے
برطانیہ کی اکثریت شاہی خاندان سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتی، سروے
جوان لوگوں میں 70 فیصد افراد کو شاہی خاندان سے کوئی دلچسپی ہی نہیں۔
شاہ چارلس کا 360 سال پرانا تاج، کتنا سونا اور جواہرات لگے ہیں؟
360 سال پرانے اس تاج کی لمبائی 30 سینٹی میٹر اور اس کا وزن 2.23 کلو گرام سے زائد ہے۔
برطانیہ، بادشاہ چارلس کی تاجپوشی سے قبل بکنگھم پیلس پر حملہ
حملہ آور نے بکنگھم پیلس کے باہر کنٹرولڈ دھماکہ کیا، محل کے میدان میں شارٹ گن کے کارتوس پھینکے۔
سب سے زیادہ چائے پینے والے ممالک کی فہرست جاری
ترکی پہلے اور پاکستان چوتھے نمبر پر موجود۔