بجٹ 2020-21 میں شعبہ صحت پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ 

2020-21 کے بجٹ میں عام آدمی کے معیار زندگی میں بہتری کے لیے 100 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ 

آئندہ بجٹ کے تخمینوں کا خاکہ پیش: وزیراعظم نے ہدایات دیدیں

 کاروباری برادری کو ہر ممکن آسانیاں فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان

سبسڈی کے موجودہ نظام کا ازسرنو جائزہ لیا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آئندہ بجٹ سے متعلق اجلاس میں غیر ضروری اخراجات مزید کم کرنے کی ہدایت

آئندہ بجٹ میں عام آدمی کا تحفظ یقینی بنائیں گے، وزیراعظم

کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت نے بہترین اقدامات کیے ہیں، عمران خان

پنجاب حکومت نے بجٹ سازی کیلئے عوام الناس سے رائے مانگ لی

پنجاب حکومت نے بجٹ سازی کے لیے اخبار میں اشتہار شائع کردیا۔ شہری اپنی رائے بارے ای میل یا پوسٹل سروس کے ذریعے آگاہ کر سکیں گے۔

پنجاب میں کونسے منصوبے آئندہ بجٹ میں شامل نہیں ہونگے؟

پنجاب حکومت کی جانب سے ترقیاتی بجٹ کی تیاری پر نئی گائیڈ لائن جاری کردی گئی

خیبر پختونخوا حکومت کو بجٹ تیار کرنے میں مشکلات کا سامنا

خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی فنڈز پر کٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔

پنجاب اسمبلی: سالانہ بجٹ میں 31 کروڑ روپے کی کمی

کورونا کی وجہ سے صوبائی اسمبلی کے سالانہ بجٹ میں کمی کی گئی ہے، چودھری پرویز الٰہی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے رواں مالی سال کے بجٹ میں رعایتیں دے دیں

ٹیکس وصولیوں، دفاعی بجٹ، ترقیاتی اخراجات، سود کی ادائیگیوں میں کمی کی پاکستانی درخواست منظور

کراچی کے ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے اور وہاں ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز