بارش کی تباہ کاریاں ، خیبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ سے 10 گھر تباہ ، شاہراہ قراقرم دوسرے روز بھی بند

ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

خیبر پختونخوا میں بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 17 افراد جاں بحق، 23 زخمی

خیبرپختونخوا کے متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں

کراچی میں تیز بارش کا سلسلہ ختم، اعدادوشمار جاری

سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں 45.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا سلسلہ شروع، سردی میں اضافہ

گوادر سمیت بلوچستان میں تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

الخدمت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

موسلادھار بارش نے گوادر میں سیلابی صورتحال پیدا کر دی جس سے کئی علاقے زیرآب آگئے، چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہو سکتی ہیں۔

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

یکم اور2 مارچ کو خیبرپختونخوا، کشمیر، مری، گلیات اور اسلام آباد، راولپنڈی کے برساتی، مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

سندھ میں رین ایمرجنسی نافذ، اداروں کو الرٹ کر دیا گیا

بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزا د کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ متوقع

مختلف شہروں میں آئندہ 3روز کے دوران موسلا دھار بارش متوقع

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا

ٹاپ اسٹوریز