ایشیا کپ، پاک بھارت میچ میں بارش کے امکانات کم ہو گئے

پہلے پورے دن بارش کا خدشہ تھا،اب صرف ایک گھنٹہ بارش کا امکان ہے

ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا

ایشیا کپ، پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے پر دونوں ٹیمیں برابر پوائنٹس حاصل کریں گی

میچ کے نتائج کا اگلے راؤنڈ میں جانے والی ٹیموں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

ایشیا کپ، پی سی بی کا پاک بھارت ٹاکرے کیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان

شائقین 1500 سری لنکن روپے میں میچ کا ٹکٹ حاصل کرسکیں گے

ایشیا کپ، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج پاکستان پہنچیں گی

سری لنکا اور بنگلہ دیش نے ایشیا کپ کا اپنا پہلا میچ گزشتہ روز کینڈی میں کھیلا تھا

ایشیا کپ، پاک بھارت کا اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا، کوچ نیپال کرکٹ ٹیم

نیپال نے ایونٹ کیلئے کوالیفائی کیا،ہماری کوشش ہو گی کہ ہم بہترین کھیل پیش کریں

سری لنکا میں ایشیا کپ کے شیڈول میچز بارش سے متاثر ہونے کا امکان

پاک بھارت میچ بارش کی نذر ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو یکساں پوائنٹس ملیں گے

ٹاپ اسٹوریز