اسرائیل کا فضائی حملہ، تہران اور قریبی شہر میں دھماکے، ایران کی تصدیق

ایران کی فضائی حدود سے پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا، عرب میڈیا

ایران میں فضائی سفر پر عائد پابندیاں ختم، پروازیں بحال

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے فضائی سفر کے ماحول کو محفوظ قرار دینے پر پابندی ختم کی گئی

پاکستان کے بعد ایرانی قومی ترانے کی بھی توہین،افغان سفارتکار نے معافی مانگ لی

ایران کا افغان سفارتخانے کے قائم مقام سربراہ کو وزارت خارجہ طلب کر کے سخت احتجاج

پاکستان کی حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت

خطے میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی مہم جوئی کو گہری تشویش کی نظر سے دیکھتے ہیں، دفتر خارجہ

ایرانی ملٹری چیف کا ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کا حکم

حادثے کی وجوہات کا جائزہ لینے کیلیے ڈپٹی کوآرڈی نیٹر آف جنرل اسٹاف کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی، ایرانی میڈیا

پاکستان کے امریکی پابندیوں میں آنے کا خطرہ ہے، میتھیو ملر

پاکستان کو ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے سے باز رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

ایران میں دو بیٹوں کے کرپشن میں ملوث ہونے پر ڈپٹی چیف جسٹس مستعفی

مصدق کو 13 جولائی 2021کو عدلیہ کے پہلے نائب سربراہ کے عہدے پر تعینات کیا گیا تھا

ادائیگیوں میں تاخیر، ایرانی کمپنی نے حکومت پاکستان کو خط لکھ دیا

ایرانی صدر اور وزیراعظم پاکستان نے 18 مئی 2023 ء کو باضابطہ افتتاح کیا تھا

امریکہ نے ایرانی اہداف پر حملے شروع کر دیئے

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملوں میں 125 جنگی ساز و سامان کا استعمال کیا گیا۔

ہماری جنگ ایران کے ساتھ نہیں ہے، امریکی وزیر دفاع

خطے میں تنازع سے بچنے کیلئے کام جاری رکھیں گے۔

جنگ نہیں چاہتے لیکن جو کرنا ہے وہ کریں گے، امریکہ

اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کیلئے بات چیت تعمیری رہی، جان کربی

ایران میں 9 پاکستانی قتل ، دفتر خارجہ کی شدید مذمت

ایسے بزدلانہ حملے پاکستان کودہشتگردی سے لڑنے کے عزم کو نہیں روک سکتے،ترجمان

اسرائیل کا شام میں حملہ، 5 ایرانی فوجی مشیر جاں بحق

اسرائیل کی جانب سے دمشق میں ایرانی مشیروں کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔

رانا ثنا اللہ نے عمران خان کے بیان کو غداری پر مبنی قرار دے دیا

اسرائیل اور بھارت سے چندہ لینے والے نے یہی بیان دینا تھا۔

امریکہ کی پاکستان اور ایران کو تحمل سے کام لینے کی ہدایت

پاکستان کا ہمسایوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا بیان خوش آئند اور تعمیری ہے، میتھیو ملر

ایران کیخلاف ”پاکستان کا جوابی وار” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

پاکستان کی جوابی کارروائی کو سوشل میڈ یا صارفین کی جانب سے سراہا گیا

امریکہ کی جانب سے ایرانی حملوں کی مذمت

ایران کی وجہ سے ہی امریکی فوج عراق میں موجود ہے، میتھیو ملر

پاکستان کو ایران کو وہ جواب دینا چاہئے جو کوئی بھی خودمختار ملک دے گا،بیرسٹر گوہر

بلاول غیر ملکی دورے کرتے رہے لیکن ہمسایہ ملک نہیں گئے،رہنما تحریک انصاف

ایران کی جانب سے حملے پر شدید تشویش ہے، تعلقات کو نقصان پہنچے گا، شہباز شریف

حملہ پاکستان اور ایران کے درمیان دیرینہ تاریخی تعلقات کو پس پشت ڈال کر کیا گیا

امریکہ اسراٸیل کی حمایت کر کے اپنے قومی مفادات کو نقصان نہ پہنچاٸے، ایران

امریکہ کسی سے صبر اور تحمل کرنے کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ نہیں کر سکتا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp