کاکول فٹنس کیمپ کا آغاز، بابر اعظم سمیت 3 کھلاڑی آج جوائن کریں گے
پہلے دن قومی کھلاڑیوں کی ابتدائی فزیکل اسسٹنٹ کی گئی
ایبٹ آباد میں رات گئے طوفانی بارشوں سے طغیانی, پانی گھروں میں داخل
10 سے زائد گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
ایبٹ آباد، تحصیل ناظم حویلیاں کی گاڑی پر فائرنگ، 11 افراد جاں بحق
گاڑی سے برآمد ہونے والی سات نعشیں ناقابل شناخت ہیں جب کہ چار قابل شناخت ہیں، ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال ایبٹ آباد
لینڈ سلائیڈنگ، ایبٹ آباد اور مری کو ملانے والی شاہراہ بند
سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ مزید سفر نہ کریں، ترجمان گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی
خاتون کے ہاں7 بچوں کی پیدائش
بچوں میں 4 لڑکے،3 لڑکیاں ہیں
انسانی جانوں کیلئے خطرہ، ایوبیہ چیئر لفٹ بند کردی گئی
تقریبا 58 سال گرز جانے کے بعد بھی اس چئیر لفٹ کو تبدیل نہیں کیا گیا
کمانڈرز نئے چیلنجز کیلئے ہر وقت تیار رہیں، آرمی چیف
جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ ریجمنٹل سنٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا
ایبٹ آباد اور گلیات میں برفباری، سیاحوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری
برف کے سبب سڑکوں پر پھسلن سے مقامی افراد اور سیاحوں کو آمدرفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
گلیات: چوتھا دن بھی گزر گیا، برفانی طوفان کے باعث سڑکیں بند، عوام محصور
انتظامی ادارے صرف فوٹو سیشن تک محدود ہیں اور خالی طفلی تسلیاں دے رہے ہیں، متاثرین
داخلی سیکورٹی آپریشنز کے لیے بلوچ رجمنٹ کا کردار مثالی ہے۔ جنرل باجوہ
چیف آف آرمی اسٹٓف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹ کا دورہ کیا اور کرنل کمانڈنٹ انسٹالیشن تقریب میں شرکت کی۔