حکومتی و رہبر کمیٹیوں کی بیٹھک بے نتیجہ ختم: کل پھر مذاکرات ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کے استعفے کی باتیں صرف کنٹینر تک محدود ہیں۔ وفاقی وزیر نورالحق قادری کا دعویٰ

آزادی مارچ: حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ

آج حزب اختلاف نے ہر معاہدے سے لاتعلقی کا اعلان کیا، فردوس عاشق اعوان

آزادی مارچ سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کے معاملات طے پا گئے

ذرائع کے مطابق جگہ کا تعین کر کے نئی درخواست ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کو دی جائے گی  حکومت جلسے کی جگہ کے تعین پر اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔

عمران خان کو جانا ہوگا، استعفیٰ مانگا ہے وہ لے کر جائیں گے: اکرم خان درانی

حکومتی کمیٹی کو رہبرکمیٹی کا پیغام پینچا دیا ہے کہ دھرنے میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالنے کا اعلان کریں۔ کنوینر رہبر کمیٹی

حکومتی کمیٹی کا رہبر کمیٹی سے رابطہ: مشاورت کے لیے ایوان صدر میں اجلاس

رابطہ حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کا کنوینر رہبر کمیٹی اکرم خان درانی کے درمیان ہوا ہے۔

سیاسی یتیم، مولانا کے ساتھ مل کر معاشی سفر کو جام کرنا چاہتے ہیں۔فردوس عاشق

پاکستان پڑوسی ملک پر حملہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے لیکن سرحد پار رہنے والی مسلمان آبادی کے حوالے سے سوچتا ہے۔ پریس کانفرنس

حزب اختلاف کی رہبر کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب

ذرائع کے مطابق رہبر کمیٹی میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماء شریک ہوں گے، اجلاس میں اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی پر غور ہوگا۔ 

’پانچ لوگوں کو این آر او دینے سے دھرنا رک سکتا ہے‘

27 اکتوبر بھی خوش اسلوبی سے گزر جائے گا، شیخ رشید

افغان انتخابات میں اگر طالبان نے حصہ نہ لیا توبڑی بدقسمتی ہوگی، وزیراعظم پاکستان

وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ دعاہےافغانستان میں امن ہوجائے کیونکہ امن ہونے سے تجارت بڑھےگی توعلاقے میں خوشحالی آئےگی۔ 

’149کانفاذ: مرکز اور سندھ میں کشمکش پیدا کرنے کی کوشش‘

وزیرقانون کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، صدر پلڈاٹ

ٹاپ اسٹوریز