سیاسی نظریات کا ٹکراؤ ہے، فردوس اعوان

جنہیں عوام نے مائنس کیا وہ سازشوں کے ذریعے خود کو دوبارہ قابل قبول بنانے کے لئے ایڑیاں رگڑ رہے ہیں، معاون خصوصی

قمرالزماں کائرہ نے وزیراعظم اور ان کی ٹیم سے بات نہ کرنے کی تجویز دے دی

حکومت کچی پرچی پر پکا کام کرنا چاہتی ہے جو ممکن نہیں ہے۔ پی پی پی رہنما کی پریس کانفرنس

چیف اور ارکان الیکشن کمیشن کی تعیناتی:فریقین میں تعاون کرنے پر اتفاق

بارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی کے 8 اراکین کا تعلق قومی اسمبلی جبکہ چار کا تعلق سینٹ سے ہے جب کہ حکومتی و اپوزیشن اراکین کی تعداد برابر ہے

کیا 6ماہ میں حکومت جا رہی ہے؟

پنجاب میں شہبازشریف والی بیوروکریسی واپس آگئی ہے کیا حکومت سابق وزیراعلیٰ کی خدمات کو سراہ رہی ہے؟

متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس کل صبح طلب

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیرصدارت اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس صبح ساڑھے نو بجے اپوزیشن چیمبر میں ہوگا۔

چیف الیکشن کمیشن کی تعیناتی پر مشاورت شروع

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے تجویز کردہ نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال

’ اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے ‘

 بیرون ملک اکاؤنٹس، کاروبار اورعلاج کرانے والے اور ان کے ہم نواء  غیر ملکی فنڈنگ کیس میں بھی منہ کی کھائیں گے، فردوس عاشق

شریف خاندان عوام کے سامنے بے نقاب ہوگیا،مولانا کی سیاست ختم ہوگئی: عمران خان

میں اپنے مؤقف و نظریے پہ ڈٹ کر کھڑا ہوں اور تنہا اس مافیا کا مقابلہ کروں گا۔ وزیراعظم کا پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب

اب سڑکیں بند نہیں ہوں گی، عوام کو مشکلات پیش آرہی ہیں، مشترکہ جلسے کرینگے، رہبر کمیٹی

ربیر کمیٹی کے اجلاس میں پلان بی اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی جا رہی ہے، ذرائع

عمران خان اپوزیشن سے دن رات این آر او مانگ رہے ہیں، پلوشہ خان کا دعویٰ

 ڈاکو وہ ہیں جو الیکشن کمیشن میں بھارت اور اسرائیل سے آنے والے فنڈز کی رسیدیں دکھانے سے بھاگ رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز