گزشتہ ہفتے پاکستانی روپے اور اسٹاک مارکیٹ کی کارکردگی بہتر رہی

اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران 342 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 37583 سے بڑھ کر 37925 پر بند ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز مندی کے رجحان سے ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 936 پوائنٹس گر گئے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز ہی مندی سے ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 152 پوائنٹس کا اضافہ

ایک موقع پر انڈیکس 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور 38 ہزار 900 کی حد عبور کر گیا۔

اسٹاک ایکسچینج 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر بند

پیر کے روز کاروبار کا آغاز 37 ہزار 910 پوئنٹس پر ہوا جو کہ زبردست تیزی کے باعث جلد ہی 38 ہزار 400 کی سطح پر پہنچ گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر تیزی، 401 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی رہی اور ابتدائی چند گھنٹوں میں چار سو سے زائد پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں دو ہفتے بعد معمولی کمی

اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 364 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے دوسرے قسط کی سفارش کر دی

مشیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں کے لیے گئے قرض میں سے 2.1 ارب ڈالر ادا کر دیے ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز