طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کا احتجاج

اسکینر خراب ہونے سے کلیئرنس میں مشکلات کا سامنا ہے، کسٹم ایجنٹس

بل جلانے سے بجلی سستی نہیں بلکہ اندھیرا ہو گا، نگران وزیر اطلاعات

فہم فراست، سمجھ بوجھ اور بہتر حکومتی اقدامات سے ہی یہ مسائل حل ہوں گے۔

بجلی کی بحرانی کیفیت، تیسرے روز بھی شہریوں کا احتجاج، سڑکیں بلاک

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ

احتجاج فسادات میں تبدیل ہوسکتے ہیں، ایم کیو ایم نے خدشہ ظاہر کردیا

خطرہ امن و امان کی صورتحال کی جانب بڑھ رہا ہے، ایم کیو ایم رہنما

مودی کا دورہ امریکہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کا اہم اعلان

بھارتی مظالم پر مبنی دستاویزی فلم بھی دکھائی جائے گی۔

بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا، پولیس کا بدترین تشدد

مقامی مسلمانوں کی جانب سے احتجاج بھارتی انتظامیہ کو ناگوار گزرا۔

گوگل نے اپنا ڈوڈل عام انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا

13 اگست 2023 کو قومی اسمبلی کی مدت ختم ہو رہی ہے۔

تحریک لبیک کا پھر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کچھ کیا اس کی مخالفت کرتے ہیں، سعد رضوی

پیپلز پارٹی کا احتجاج کا اعلان

پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن کے تاخیری حربوں کے خلاف سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاج کرے گی۔

9 مئی احتجاجی مظاہرے شاہد آفریدی بھی بول پڑے

تمام ادارہ اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرے تو بہت سے معاملات آسان ہو جائیں گے، شاہد آفریدی

اے این پی کا کل ہونے والے احتجاج میں شرکت کا اعلان

احتجاج کے بعد پارٹی بھی اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی، ایمل ولی خان صوبائی صدر اے این پی

عدلیہ کے رویے کیخلاف احتجاج ہو گا، اسلام آباد پہنچیں، پیر کو دھرنا دیں گے، فضل الرحمان

عمران خان کیلئے ملک کا آئین داؤ پر لگا دیا گیا ہے، سربراہ پی ڈی ایم

ایون فیلڈ کے باہر احتجاج پر پابندی عائد

ایون فیلڈ کے باہر امن و امان قائم رکھنے کے لیے صبح سے ہی پولیس کی بھاری موجود رہی۔

تحریک انصاف کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا۔

جن کے پاس ڈالر تھے وہ پاکستان پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر احتجاج

سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلا مکمل نہ ہو سکا۔

پیرس پھر میدان جنگ بن گیا

مظاہرین نے فرانسیسی صدر کے کیفے سمیت مختلف عمارتوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

بھارت، وطن کی خاطر قربان افراد کے اہلخانہ پر پولیس کا بدترین تشدد

پلوامہ حملے میں مرنے والے جوانوں کی بیواؤں سے گئے وعدوں کی تکمیل نہ ہونے پر حکومت کے خلاف جے پور میں احتجاج جاری ہے۔

نوبیاہتا جوڑے کا مہنگائی کیخلاف احتجاج

دلہا دلہن نے ملک میں ہوشربا مہنگائی کے خلاف سڑک پر احتجاج کی قیادت کی۔

فرانس میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 7 مارچ سے پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔

اسرائیلی وزیرمسجد اقصیٰ میں داخل، مسلم برادری کا احتجاج

اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد میں داخل ہونے پر  فلسطینیوں کا شدید احتجاج

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp