تحریک لبیک کا پھر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کچھ کیا اس کی مخالفت کرتے ہیں، سعد رضوی
پیپلز پارٹی کا احتجاج کا اعلان
پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن کے تاخیری حربوں کے خلاف سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاج کرے گی۔
9 مئی احتجاجی مظاہرے شاہد آفریدی بھی بول پڑے
تمام ادارہ اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرے تو بہت سے معاملات آسان ہو جائیں گے، شاہد آفریدی
اے این پی کا کل ہونے والے احتجاج میں شرکت کا اعلان
احتجاج کے بعد پارٹی بھی اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی، ایمل ولی خان صوبائی صدر اے این پی
عدلیہ کے رویے کیخلاف احتجاج ہو گا، اسلام آباد پہنچیں، پیر کو دھرنا دیں گے، فضل الرحمان
عمران خان کیلئے ملک کا آئین داؤ پر لگا دیا گیا ہے، سربراہ پی ڈی ایم
ایون فیلڈ کے باہر احتجاج پر پابندی عائد
ایون فیلڈ کے باہر امن و امان قائم رکھنے کے لیے صبح سے ہی پولیس کی بھاری موجود رہی۔
تحریک انصاف کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا۔
جن کے پاس ڈالر تھے وہ پاکستان پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر احتجاج
سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلا مکمل نہ ہو سکا۔
پیرس پھر میدان جنگ بن گیا
مظاہرین نے فرانسیسی صدر کے کیفے سمیت مختلف عمارتوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
بھارت، وطن کی خاطر قربان افراد کے اہلخانہ پر پولیس کا بدترین تشدد
پلوامہ حملے میں مرنے والے جوانوں کی بیواؤں سے گئے وعدوں کی تکمیل نہ ہونے پر حکومت کے خلاف جے پور میں احتجاج جاری ہے۔