آزادی مارچ اپنی دوسری منزل ملتان کے لیے روانہ

جے یو آئی ف کی انتظامیہ نے مولانا فضل الرحمان کے لیے بم پروف کنٹینر بھی تیار کرلیا ہے۔

نواز شریف واقعی بیمار ہیں، پہلے بیماری کا ڈرامہ رچایا جاتا تھا، فیاض چوہان

شریف خاندان پنجاب حکومت کی جانب سے نواز شریف کو دی جانے والی طبی سہولیات سے مطمئن ہے

‘عدالتی ہدایات نہ مانیں تو ایکشن ہوگا’

فضل الرحمان ہمیشہ وکٹ کے دونوں طرف کھیلے ہیں لیکن اب پہلی بار یکطرفہ کھیل رہے ہیں، شیخ رشید

پہلی مرتبہ آزادی کا احساس قوم کے ذہنوں میں پیدا ہوا ہے ، مولانا فضل الرحمان

وزیر اعظم عمران خان خود بیرونی ایجنٹ ہیں،یہ حکومت آمرانہ ہے، کوئی ادارہ مارچ کے بیچ میں نہ آئے

‘ہمارے ڈنڈوں سے نہ ڈریں’

ضلعی انتظامیہ اور پولیس سرکار سے زیادہ سرکار کے وفادار نہ بنیں، جے یو آئی رہنما

بابر اعوان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

ملک کی سیاسی قانونی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال

آصف علی زرداری کو اسپتال منتقل کردیا گیا

مولانا اپنی کوششوں میں ضرور کامیاب ہوں گے، سابق صدر

وزیراعلیٰ پنجاب آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے سرگرم

عثمان بزدار اپنی کابینہ سے مشاورت کریں گے اور حکومتی اقدامات پر اراکین کو اعتماد میں لیں گے

وفاقی کابینہ نے 6 نئے قوانین آرڈیننس کے ذریعے نافذ کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری  بھی دے دی ہے۔  بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 2017 کا ترمیمی آرڈیننس بھی منظور کرلیا گیاہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز