آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ترک بری فوج کے کمانڈر سے ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔، آئی ایس پی آر

پاک فوج ملکی سیکیورٹی، سلامتی اور خودمختاری کیلئے اپنے فرائض پورے کرتی رہے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 80 میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی ۔

سعودی ولی عہد اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

  پاک سعودی تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان فوج کے درمیان تعاون پر بھی گفتگو کی گئی۔

جو قومیں اپنے شہیدوں یا ہیروز کو بھول جاتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں،آرمی چیف

ہم محفوظ پاکستان میں رات کو آرام سے سوتے ہیں۔ یہ جوانوں کے خون کی قربانی کی وجہ سے ممکن ہوا۔

آرمی چیف کا کور ہیڈکوارٹرز بہاولپور کا دورہ

آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، تربیت اور انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف اور بِل گیٹس کارابطہ ،انسداد پولیو اور کورونا پر تبادلہ خیال

بل گیٹس نے قومی  پولیو مہم میں تعاون اور کوریج یقینی بنانے پر پاک فوج کی تعریف کی۔

آرمی چیف، زلمے خلیل زاد کی ملاقات: افغانستان سے متعلق امور پر بات چیت

ملاقات میں افغانستان سے متعلق مخلتف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔

بھارتی میزائل گرنے کے واقعے سے بڑی تباہی ہو سکتی تھی، کور کمانڈرز

بھارتی غلطی کے اعتراف کے باوجود، عالمی فورمز واقعہ کا سنجیدگی سے جائزہ لیں،کور کمانڈرز

دشمنوں کا پروپیگنڈہ قومی ہم آہنگی کےلیے خطرہ، ملکر مقابلہ کرنا ہوگا:آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ نے لاہور میں لمز یونیورسٹی کا بھی دورہ کیا

پاکستان یورپی یونین کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ، آرمی چیف

نمائندہ خصوصی انسانی حقوق نے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ۔

ٹاپ اسٹوریز