سابق اسٹار فٹبالر انتقال کر گئے

جم نے فٹبال کو اپنے کیریئر کے عروج پر خیرباد کہہ دیا تھا۔

ایشیا کپ، پاکستان کی کوششیں رنگ لانے لگیں، بھارت کو بڑا سرپرائز

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے بعد افغانستان اور نیپال کرکٹ بورڈز نے بھی بذریعہ ای میل پاکستان میں کھیلنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔

سنیپ چیٹ ‘اے آئی’ بھی بابر اعظم کا مداح نکلا

بابر اور کوہلی دونوں ہی اچھے کھلاڑی ہیں، سنیپ چیٹ اے آئی

18 نمبرویرات کوہلی کی زندگی میں کیوں اہم ہے؟

اس نمبر کا میرے ساتھ جادوئی تعلق بن چکا ہے

ایشیا کپ کہاں ہو گا؟ پی سی بی کا بڑا دعویٰ

پاکستان کرکٹ بورڈ کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ کی حمایت حاصل ہے۔

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے کو کتے نے کاٹ لیا

ارجن ٹنڈولکر کل میچ بھی نہ کھیل سکے۔

ایشیا کپ، بنگلا دیش نے پاکستانی تجویز کی مخالفت کر دی

اگر ایشیا کپ ایک ہی وینیو پر ہو تو یہ زیادہ مناسب بات ہو گی

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کو ستارہ امتیاز دینے کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم آفس نے سیکرٹری کابینہ کو ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

ون ڈے پلیئرز رینکنگ، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

ویرات کوہلی ایک درجے تنزلی کے بعد 8 ویں نمبر پر آگئے

پی سی بی نے ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کی کیا شرط رکھ دی ؟

ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان میں 5 اور نیوٹرل مقام پر 8 میچز ہوں گے، نجم سیٹھی

ٹاپ اسٹوریز