سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولرپینل تیار کرلیا

نئی ٹیکنالوجی سر سونر لیف کو زیادہ بجلی بنانے میں مدد ملے گی

ٹیلی نار کمپنی فروخت مگر صارفین کا کیا بنے گا؟اہم خبر آگئی

تمام پیکچز اور ری چارج میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، چیف مارکیٹنگ آفیسر پی ٹی سی ایل

111 لون ایپس کو گوگل پلے سٹور سے ہٹا دیا گیا

پی ٹی اے ایسے پلیٹ فارمز کو بلاک کرنے کیلئے ایس ای سی پی کی سفارش پر کارروائی کرتا ہے

ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری میں روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کرکے زخمی کر دیا

ٹیسلا روبوٹ نے انجینئر پر اس وقت حملہ کیا جب وہ دو ناکارہ روبوٹس کو ٹھیک کرنے میں مصروف تھا

جدید ٹیکنالوجی اپنانے سے معاشی اعشاریوں میں بہتری اور جی ڈی پی میں نمایاں اضافہ ہوگا، ثاقب احمد

پاکستان کے سرکاری اور نجی شعبے کو ٹیکنالوجی اپنانا ہو گی، منیجنگ ڈایریکٹر ایس اے پی

کرسمس ٹری کی طرح نظر آنے والا ستاروں کا جھرمٹ دریافت

ستاروں کا یہ جھرمٹ 2 ہزار 500 نوری سال کے فاصلے پر ہے۔

اے آئی اب موت کی پیش گوئی کرے گی؟

آرٹی فیشل انٹیلی جنس کا یہ آلہ کسی بھی انسان کی زندگی میں پیش آنے والے ترتیب وار واقعات کی درست پیش گوئی کرسکتا ہے۔

کیا رات بھر چارجنگ سے آپ کا موبائل فون اچانک پھٹ سکتا ہے؟

چارجنگ کے لیے کتنا وقت درکار ہو گا اس کا دارومدار آپ کے فون کی بیٹری کی استعداد پر بھی ہے

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ٹوئٹر(ایکس) کی سروس معطل

دنیا کے مختلف ممالک کے سوشل میڈیا صارفین کو مشکلات کا سامنا

ٹاپ اسٹوریز