پاکستان کی ادائیگیاں زرمبادلہ کے ذخائر سے 6 گنا زیادہ ہیں ، بلوم برگ


 امریکی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان کو مالی سال 2024 میں 23 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں جو اس کے زرمبادلہ کے ذخائر سے چھ گنا زیادہ ہیں۔

بلوم برگ نے اپنے رپورٹ میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ  سٹاف لیول معاہدے سے پاکستان کا ڈالر بانڈ 27 فیصد بڑھا ، معاہدے کے بعد پاکستان کی فنڈنگ بہتر ہوئی۔

پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے، بلوم برگ نے خبردار کردیا

امریکی جریدے نے مزید کہا کہ پاکستان اپنے معاشی مسائل حل کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں