قوم چیف جسٹس کے ساتھ کھڑی ہے، شیخ رشید

رات12بجے قاسم سوری کاسوموٹو ہوتوواہ واہ کرتےہیں

حقیقی پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے، لطیف کھوسہ

عدلیہ، حکومت اور نیوٹرلز ریاست سے بالا تر نہیں ہیں

عام تعطیل کا اعلان

تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔

عید سے پہلے تنخواہیں ملیں گی یا نہیں؟ حکومت کا بڑا فیصلہ

عید سے قبل 17 اپریل کو سرکاری اورنیم سرکاری اداروں کے ملازمین کو تنخواہ ادا کی جائے گی ۔

کراچی، گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ایک دن میں حل

وزیراعظم کے طلب کردہ اجلاس سے کراچی کے شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ ہوا، میاں شہباز شریف

تم نے جو سازش تیار کی تھی وہ پکڑ لی گئی، اب چپ کر کے بیٹھ جاؤ، مریم نواز

ملک، ریاست اور ادارے تم جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے، چیف آرگنائزر ن لیگ

یقین کریں! پی آئی اے کےسارے پائلٹس ادارہ چھوڑنا چاہتے ہیں، ڈی جی سی اے اے

پائلٹس کی تنخواہوں پر تقریباً 35 ٹیکسز لگا دیے گئے ہیں، ڈی جی سی اے اے کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف

بینچ سے فرق نہیں پڑتا بتایا جائے آئین کے مطابق الیکشن ہوں گے یا نہیں، عمران خان

مجرموں کی امپورٹڈ سرکار، اس کے سرپرست اور ایک نہایت متنازعہ الیکشن کمیشن اب آئین کا کھلا مذاق اڑانے پر اتر آئے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

حکومت نے مہنگائی کے مارے مزدور طبقے کو بڑا ریلیف دے دیا

پنجاب بھر میں مزدور کی اجرت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز