حکومتی اتحاد کا سپریم کورٹ میں فریق بننے کا فیصلہ

تینوں بڑی سیاسی جماعتیں اپنا موقف عدالت میں پیش کریں گی

منی لانڈرگ کیس، داماد شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع

احتساب عدالت لاہور  نے آئندہ سماعت پر سپلیمنٹری رپورٹ طلب کر لی

چار دن تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں

مغربی ہوائیں آج سے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی جو 31 مارچ تک موجود رہیں گی

پاکستانی بولر احسان اللہ کے خونی باؤنسر نے شعیب اختر کی یاد تازہ کردی

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں احسان اللہ نے افغانی بلے باز نجیب اللہ کو زخمی کردیا

عمران خان بجلی کا بل ادا کریں، خرم دستگیر

عمران خان لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اسٹاف کو زمان پارک  گھر کو چیک کرنے دیں۔

“فواد چودھری اپنے مستقبل کا سوچیں”

خود کو بڑا بہادر سمجھنے والے عمران خان ڈبوں میں بیٹھ کر خطاب فرما رہے ہیں، شرجیل میمن

شہزاد عطا الہٰی کا استعفیٰ منظور، منصور عثمان اعوان نئے اٹارنی جنرل مقرر

صدر مملکت نے تعیناتی اور استعفے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت وزیر اعظم کی تجویز پر کی۔

اسلام آباد، دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور دیگر مقدمات میں 38 افراد کو گرفتار

عمران خان کی دونوں گاڑیاں حفاظتی حصار میں تھیں انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا، ترجمان اسلام آباد پولیس

بینچ سازی منصفانہ نہیں تو فیصلہ کیسے منصفانہ تصور ہوگا ؟ مریم نواز

چیف آرگنائزر کی زیر صدارت اجلاس میں عمران خان اور سہولت کاروں کے متعلق حقائق عوام کے سامنے لانے کی حکمت عملی تیار۔

جہانگیر ترین دوبارہ سیاست میں سرگرم

گروپ کے کچھ ارکان نے تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے سیاسی شناخت بنانے کی تجویز دی

ٹاپ اسٹوریز