جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات موسمیاتی تبدیلی کا سبب ہیں،کمشنر مالا کنڈ


کمشنر مالا کنڈ نے کہا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات کی وجہ سے  موسمیاتی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔

اپنے ایک بیان میں کمشنر مالاکنڈ نے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سے بروقت نمٹنے کیلئے اقدامات کرنے پر زور دیا ۔

کمشنر مالاکنڈ اپنے ماتحت عملے کو ہدایات دیں کہ آگ لگنے کے واقعات کی روک تھام کیلئے مناسب منصوبہ بندی کی تاکہ غیر معمولی موسمیاتی تبدیلیوں کو روکا جا سکے۔ کہتے ہیں آگ لگنے کے ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے کیلئے ہر وقت چوکنا رہنا ہو گا۔


متعلقہ خبریں