سپریم کورٹ کے رول اینڈ ریگولیشن کوئی نہیں بنا سکتا، پارلیمنٹ تبدیلی کرتی ہے تو چیلنج ہو گا، جسٹس (ر) شائق عثمانی

آرٹیکل 191 میں لکھا ہوا ہے کہ سپریم کورٹ خود اپنے رول اینڈ پروسیجر بنائے گی، ممتاز ماہر آئین و قانون کی ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ میں گفتگو

افطار کے بعد سگریٹ نوشی کرنے والے یہ خبر ضرور پڑھیں

ترکی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق روزہ افطار کرنے کے فوری بعد سگریٹ پینے سے زیادہ صحت کیلئے خطرناک عمل کوئی نہیں۔

آئین کی پاسداری کیلئے ہر طرح کی اے پی سی میں بیٹھنے کو تیار ہوں، عمران خان

 پی ڈی ایم سیاسی اتحاد نہیں چوروں کا گروہ ہے، الیکشن کی تاریخ مافیا کی سیاسی موت ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس پرفل کورٹ بنانے کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل کا اعلی ٰعدلیہ کے ججز میں تقسیم پر اظہار تشویش۔

چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا اختیار لے لیا گیا

ازخود نوٹس کا فیصلہ چیف جسٹس اور 2سینئرترین ججز کریں گے جب کہ  کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل 30دن میں دائر ہوسکے گی۔

پہلےاس بات کافیصلہ ہو گا کہ 4/3 کو 3/2 میں کیوں بدلا گیا؟مریم نواز

کیا زورزبردستی قانون کے خلاف کوئی بھی فیصلہ قابل قبول ہو گا؟ ہرگز نہیں، چیف آرگنائزر ن لیگ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی تجویز

گورنر سندھ  نے وزیراعلیٰ کو خط تحریر کیا ہے، جس میں سرکار ی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

مریم نواز کروڑوں کی مالک، مالی اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر بھی دوستوں کے 6 کروڑ روپے کے مقروض ہیں۔

انصاف کے ترازو کےپلڑے کا جھکاؤ ایک طرف ہے، شہباز شریف

عمران پہلے قوم سے معافی مانگیں پھر بات ہوگی

اگر تنخواہیں کاٹی جائیں توالیکشن جیسا قومی مقصد پوراکیا جا سکتا ہے، چیف جسٹس

500 ارب کی ٹیکس وصولی ہوئی ہے، وزیر خزانہ کا بیان پڑھا، جسٹس منیب

ٹاپ اسٹوریز