اسلام آباد، دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور دیگر مقدمات میں 38 افراد کو گرفتار

اسلام آباد، ڈاکوؤں کے گروہ بے لگام، شہریوں سے ہر گھنٹے میں 2 لاکھ 29 ہزار 716 روپے کی لوٹ مار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور دیگر مقدمات میں 38 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کیا الیکشن کمیشن صدر مملکت کی دی گئی تاریخ کو بدل سکتا ہے، چیف جسٹس

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے جب کہ عمران خان کی دونوں گاڑیاں حفاظتی حصار میں تھیں انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

اسلام آباد پولیس ترجمان کے مطابق سیاسی رہنماؤں کی کسی گاڑی کو نقصان پہنچنے کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے البتہ اس طرح کےوقوعہ کی رپورٹ موصول ہوئی تو پولیس تفتیش کرے گی۔

چیف جسٹس کے ون مین شو کے اختیار پر نظر ثانی لازمی ہے، سپریم کورٹ کے ججز کا اختلافی فیصلہ

ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ قانون کی برابری کی سطح پر عمل داری کو یقینی بنایا جائے گا،  کسی کو دوسرے پر فوقیت حاصل نہیں ہے، پولیس شہریوں کے جان ومال کی حفاظت کے لئے کوشاں ہے۔


متعلقہ خبریں