اسلام آباد: سپریم کورٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست کے بعد حکومتی اتحاد نے فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومتی اتحاد کا انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق کیس میں فریق بننے کر لیا ہے، آج ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی فریق بننے کی درخواست دائر کریں گی۔
حکومتی اتحاد کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں اپنا موقف عدالت میں پیش کریں گی۔