ملائیکہ اروڑا کی جانب سے خود کو تذبذب کا شکار قرار دینے پر ارباز خان کا ردعمل

باتوں کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں،میں اس حوالے سے کوئی تنازع نہیں چاہتا، اداکار

پریانکا نے کئی فلموں کیلئے مسترد کیے جانے کی وجوہات بتادیں

میں نے کافی عرصے پہلے وقت سے سمجھوتہ کرلیا تھا،بالی ووڈاداکارہ

60 سالہ خاتون الیجینڈرا ماریسا نے مس یونیورس کا تاج اپنے نام کرلیا

میرے خیال میں ججز نے میرے اعتماد اور جذبے کو دیکھا، الیجینڈرا ماریسا

خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا،ودیامالوادے

ہدایتکار ایسی اداکارہ کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے جو زیادہ خوبصورت نہ ہو اور گھریلو خاتون نظر آئے

تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کرلیا

غیر قانونی ایپلیکیشن سے متعلق 29 اپریل کو پوچھ گچھ کی جائے گی

مسلم مخالف بیان پر لارا دتہ نے نریندر مودی کو بہادر قرار دے دیا

ہر انسان کو اپنے عقائد پر رہنا چاہئیے،ہر انسان ہر طبقے کو خوش بھی نہیں رکھ سکتا، اداکارہ

کیمرہ مریم نواز کی خوبصورتی کے ساتھ انصاف نہیں کرتا، نور بخاری

پاکستانی معروف خواتین شخصیات بھی مریم نواز شریف کی خوبصورتی کی معترف ہوگئیں

آپ جو چاہیں سوچیں، اتنی پیاری وزیر اعلیٰ میں نے نہیں دیکھی, مدیحہ نقوی

مریم نواز حقیقی زندگی میں بہت خوبصورت ہیں، کیمرہ انصاف نہیں کرتا، اداکارہ نور بخاری

پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی آنے والی فلم لاہور 1947 کے سیٹ سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں

ٹاپ اسٹوریز