خریدی گئی 60 لاکھ ٹن گندم زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟ سراج الحق

لگتا یہی ہے کہ صرف کپتان نہیں پوری ٹیم مائنس ہونے والی ہے، سربراہ جماعت اسلامی

وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے امکانات، ق لیگ بھی کھل کر سامنے آ گئی

وزیراعلی ٰپنجاب تبدیل ہوئے تو ق لیگ اپنا امیدوار دے گی اور ق لیگ کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی ہوں گے، ذرائع ق لیگ

حکومت گندم پالیسی جاری کرے، فخر امام کا مراد علی شاہ کو خط

پالیسی کے عدم اجرا سے سندھ اور پنجاب میں آٹے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

بلاول بھٹو کی جیالوں کو حکومت مخالف تحریک کیلئے تیاری کی ہدایت

تیاری کر لیں، حکومت نےغیر آئینی قدم اٹھایا تو بڑی تحریک چلائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

لاہور: بارش، ٹریفک کا نظام درہم برہم، وارڈنز غائب، شہری پریشان

شام چار بجے سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

انٹرنیٹ کی ملک بھر میں فراہمی کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ سیرت النبیﷺ سنٹرکو جلد مکمل کر کے فعال بنایا جائے تاکہ تحقیقی سرگرمیوں کا آغاز کیا جاسکے

وزیراعظم کی سبسڈی کے موجودہ نظام کا ازسرنو جائزہ لینے کی ہدایت

سبسڈی کی رقم مکمل طور پر شفاف ہوتا کہ زیادہ سے زیادہ افراد اس سہولت سے مستفید ہوسکیں، عمران خان

وزیراعلیٰ پنجاب: ہیلی کاپٹر کی مرمت، اضافی فنڈز منظور

زیر استعمال ہیلی کاپٹر کی مرمت کے لیے دو کروڑ 79 لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور کی گئی ہے۔

پاکستان کا ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارت سے احتجاج

بھارت کی جانب سے ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے اعلیٰ سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی، ترجمان دفتر خارجہ

کورونا وائرس کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اب اگلے سال اکتوبر میں منعقد کیا جائے گا جبکہ 2022 میں بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز