حکومت نے نیب قوانین کے ترمیمی بل کا مسودہ تیارکرلیا

نئی ترمیم کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی جاسکے گی، مسودہ

بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام

ایف سی بلوچستان کا تربت کے قریب بلیدہ میں آپریشن کے دوران کالعدم بی ایل اے کا دہشت گرد مارا گیا، آئی ایس پی آر

میٹرک میں چالیس فیصد مضامین میں فیل طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ

 سابق یا پرائیویٹ امیدوار جو 40 فیصد مضامین میں فیل تھے انہیں پاس کر دیا جائے گا، بورڈ حکام

افغانستان سے ٹی ٹی پی، جماعت الاحرار پاکستان میں دہشتگردی کرتی ہیں، اقوام متحدہ

ٹی ٹی پی کی قیادت افغانستان میں رہ کر پاکستان میں دہشتگرد کارروائیاں کراتی ہے، رپورٹ

عازمین حج کا پہلا دستہ جدہ پہنچ گیا

 اس سال کسی سعودی اہلکار کو فریضہ حج ادا کرنے کی اجازت نہیں ہو گی جبکہ حجاج کی خدمت کرنے والوں کو بھی حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

خیبر پختونخوا حکومت کا گندم اور آٹے کی اضافی قیمتوں کا نوٹس

عوام کو سستے نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں گے،پاسکو سے گندم کی مزید خریداری کے لیے رابطہ میں ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

درست احتساب ہو تو بلاول کو آکسفورڈ کی فیس بھی واپس کرنا ہوگی، مراد سعید

زرداری نےامریکا سے کہا ڈرون حملے کرتے جائیں ہم شور مچاتے رہیں گے، وفاقی وزیر

مانچسٹر ٹیسٹ: انگلینڈ 369 رنز بنا کر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیمار روچ نے چار انگلش بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

سینیٹ کا خصوصی اجلاس 5 اگست کو مظفرآباد میں بلانے کا فیصلہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر سے ٹیلی فونک رابطہ

عید کے بعد اپوزیشن حکومت سے نجات کی حکمت عملی اپنائے گی، احسن اقبال

 جب عوام کا مینڈیٹ چرایا، اقتصادی پالیسیوں کا تسلسل توڑا اور فاشسٹ ریاست بنایا جاتا ہے تو ملک ترقی نہیں تباہ ہوتا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز