ظلِ شاہ کی والدہ کو منہ بند رکھنے کی دھمکی دی گئی، فواد چودھری

ظل شاہ کی والدہ کو پیغام دیا گیا اگر دوسرے بیٹے کی زندگی چاہیے تو منہ بند رکھنا ہو گا

جج کو دھمکی دینے کا کیس:عمران خان عدالت نہیں آتے تو وارنٹ گرفتاری جاری کر دونگا، جج

عمران خان نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی۔

بیٹے کو سازش سے قتل کیا گیا،ظلِ شاہ کی والدہ نے تحریک انصاف کو ذمہ دار قرار دیدیا

عمران خان سے کہتی ہوں کہ تمہاری بڑی مہربانی، مجھے میرا بیٹا واپس دے دو

کمی کے بعد ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ ہو گیا

ڈالر کی قیمت 2 روپے 23 پیسے کمی کے بعد 280 روپے ہو گئی

رؤف کلاسرا نے قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا کر مثال قائم کر دی

معروف صحافی کو قیمتی گھڑی کا تحفہ ملا جس کی مالیت ایک لاکھ 20 ہزار تھی

توشہ خانہ کیس: عمران خان آج بھی عدالت پیش نہ ہوئے، استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی شکایت خارج کرنےکی درخواست بھی دائر

توشہ خانہ، آصف زرداری نے کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑیاں لاکھوں میں حاصل کیں

سابق صدر نے گھوڑے کا ماڈل، پستول، گھڑی، گولڈ اور سلور پلیٹڈ کویتی سکے بھی حاصل کئے

توشہ خانہ، نواز شریف نے قیمتی گاڑی کے صرف چند لاکھ ادا کئے،مزید کیا کچھ رکھا؟

سابق وزیراعظم نے انتہائی قیمتی گھڑی، کف لنکس، گلاس کا سیٹ اور قالین بھی حاصل کیا

پاکستان تحریک انصاف کو ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی

ضلعی انتظامیہ نے ریلی کی اجازت پی ٹی آئی سے حلف لینے کے بعد دی ہے۔

عمران خان، یاسمین راشد اور راجہ شکیل کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں، عامر میر

شواہد مٹانے کا کیس درج ہو گیا ہے، گرفتاریاں ہوں گی، پنجاب کے نگراں وزیر برائے اطلاعات و نشریات کی پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز