کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر 77 پیسے کمی کے ساتھ ڈالر 280 روپے کا ہو گیا لیکن کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قدر میں 2 روپے 23 پیسے بڑھ گئی۔
انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر 2 روپے 23 پیسے ہونے پر ڈالر 283 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر ایک روپیہ 52 پیسے سستا ہوا تھا اور کاروبار کے اختتام پرقیمت 280 روپے 77 پیسے تھی۔