لیگی قیادت میں حکومت ’معاشی دہشتگردی‘ کر رہی، گیس لوڈ شیڈنگ اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ اسلام آباد لے کرجائیں گے، امیر جماعت اسلامی۔
تازہ ترین
صوبے میں امن بحال ہونے کے بعد ترقی اور خوشحالی کے اقدامات کیے جائیں گے، فیصل کریم کنڈی کی پشاور میں پریس کانفرنس
کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ، عاصم منیر کو صوبے کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
ملاقاتوں میں ایران اور یوکرین جنگ، آبنائے ہرمز کی بندش، سعودی عرب کی سیکورٹی اور علاقائی سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو کا امکان۔
میگا ایونٹ کو اس بار ملک کے مزید شہروں تک لے جایا جائے گا، چیئرمین محسن نقوی
12 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا، سرکاری خبر رساں ایجنسی شنہوا
سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں میں اب تک 21 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
ٹیسٹ کے نتائج سامنے آنے تک میچز میں بولنگ جاری رکھنے کی اجازت ہوگی
ایران کے خلاف جنگ اور کارروائی کا فیصلہ بہت پہلے سابق امریکی صدور کو کر لینا چاہیے تھا، صحافیوں سے گفتگو