لوگوں کو غیرقانونی باہر بھیجنے والے ایجنٹس کے خلاف سخت ایکشن لیا جا رہا ہے، وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانی عون چوہدری
Author: فیضان خان
میاں غوث محمد، عادل خان بازی اور محمد جمال احسن خان کو اجلاس میں شرکت کے لیے طلب کر لیا گیا
اپوزیشن نے ایوان میں احتجاج کرتے ہوئے ’گورنر راج نامنظور‘ کے نعرے لگائے
مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا
خیبرپختونخوا کے حوالے سے حتمی فیصلے کے لیے مختلف آئینی اور انتظامی آپشنز پر غور کیا جائے گا، ذرائع
گفتگو میں اتفاق ہوا کہ سیاسی اختلافات دور کرنے کے لیے اب بھی وقت ہے اور سنجیدہ مذاکرات کے ذریعے کئی معاملات میں پیش رفت ممکن ہے، ذرائع
شہباز شریف نے سربراہ جے یو آئی سے رابطے میں رہنے اور بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے کی ہدایت کر دی
حکومت نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد 4 اکتوبر کو اناؤنس کیے گئے مارچ کے ’منسوخ یا ملتوی‘ کرنے سے مشروط کردی، ذرائع
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔