قومی ہاکی ٹیم کے کوچ محمد ثقلین مستعفی


مسقط:  پاکستان ہاکی  ٹیم  کے  کوچ  محمد  ثقلین  منیجر حسن سردار کے نامناسب  رویے کے خلاف احتجاجاْ عہدے سےمستعفی ہوگئے  ہیں.

محمد ثقلین ایشین چمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی کوچنگ کر رہے تھے۔

بھارت کے خلاف میچ کےدوران منیجر حسن سردار اور ثقلین کے درمیان سخت جملوں تبادلہ ہوا تھا۔


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں