اے ڈی خواجہ،آئی جی موٹروے تعینات


اسلام آباد: سابق آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ (اے ڈی خواجہ ) کو آئی جی موٹرویز تعینات کردیا گیا ہے ۔

ذمہ دار ذرائع کے مطابق جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت معظم جاہ انصاری کو کمانڈنٹ ایف سی مقرر کیا گیا ہے۔

سرکاری نوٹی فکیشن کے مطابق امجد جاوید سلیمی کو کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی کی ذمہ داریاں تفویض کردی گئی ہیں۔


متعلقہ خبریں