افغانستان: نیٹو قافلے پر خودکش حملہ، تین اہلکار ہلاک، تین زخمی August 5, 2018 ویب ڈیسک پروان: افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ پروان میں غیرملکی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ ہوا ہے۔ افغان حکام کے مطابق خودکش دھماکے میں نیٹو کے تین اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ ٹیگز :افغانستانخود کش حملہغیرملکی فورسز متعلقہ خبریں افغان وزارت خارجہ نے پاکستان کو مذاکرات کی دعوت دے دی ریڈ کراس، افغانستان کے 25 اسپتالوں کی فنڈنگ بند کرنے کا عندیہ کسی کو پاکستان کیلئے خطرہ بننے کی اجازت نہیں دیں گے، طالبان