کراچی: گھاس بندرپر کشتی میں لگنے والی آگ پر قابو پالیاگیا

کے پی ٹی میں آتشزدگی پر قابو پالیا گیا | urduhumnews.wpengine.com

کراچی: کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) میں علی الصبح لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

کے پی ٹی انتظامیہ کے مطابق گھاس بندرکےقریب جیٹی پرکھڑی کشتی میں آگ بھڑک اٹھی۔ کارگو بوٹ پر دبئی سے درآمد شدہ آٹھ گاڑیاں موجود تھیں۔

کے پی ٹی ترجمان کے مطابق کارگو کشیتاں دبئی سے سامان منتقل کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے لیے چھ فائر ٹینڈرز نے کام کیا۔


متعلقہ خبریں