بالی وڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے بینائی کو بہتر کرنے کیلئے آنکھ کی سرجری کروا لی۔
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ ایک معمولی سرجری تھی جو 6 مئی کی صبح کی گئی ، جس کے بعد وہ اب کام سے مختصر بریک لیں گے۔
رومانوی منظر پرتنقید، علیزے شاہ ایک بار پھرسوشل میڈیا کی زد میں
رپورٹس کے مطابق ہدایتکار پریا درشن کی فلم بھوت بنگلہ کی کامیابی کے بعد اکشے کمار ان دنوں ہدایتکار انیس بزمی کے نئے پراجیکٹ کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکشے کمار اب کچھ دن کام سے بریک لیں گے اور صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ کام شروع کریں گے۔
