کابل میں پاکستانی ناظم الامور کو سفیر بنانے کا فیصلہ


پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کو بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کابل میں پاکستانی ناظم الامور کو سفیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سی پیک کو وسطی ایشیا تک توسیع دینا چاہتے ہیں،وزیراعظم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ اقدام باہمی روابط کو مزید فروغ دے گا،پاکستان اور افغانستان کے تعلقات مثبت سمت میں گامزن ہیں۔

کابل کا حالیہ دورہ نہایت مفید اور نتیجہ خیز رہا،دونوں ممالک میں اقتصادی، سیکیورٹی، انسداد دہشت گردی کاتعاون بڑھے گا۔


متعلقہ خبریں