مارننگ شوز کیلئے اب صبح اٹھنے کی ہمت نہیں، فہد مصطفی

فہد مصطفی

معروف اداکارومیزبان فہد مصطفی نے مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت نہ کرنے کی دلچسپ وجہ بتا دی۔

پی ایس ایل سیزن کے دوران ایک انٹرویومیں اداکارہ فہد مصطفی نے کہا ہے کہ زندگی میں اتنے مارننگ شوز کرلیے ہیں کہ اب صبح اٹھنے کی ہمت نہیں اب میں صرف رات کے شوزہی کرتا ہوں۔

خود کو بہت ٹوٹا ہوا محسوس کر رہی ہوں، علیزے شاہ

انہوں نے کہا کہ اگرندا کا شوریکارڈڈ ہوتب بھی نہیں جائوں گا، میں نے اپنے حصے کے مارننگ شوزمکمل کر لیے ہیں۔

خیال رہےکہ میزبان ندا یاسرنے کچھ  دن قبل اس معاملے پربات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسا نہیں کہ ہم نے فہد کو بلایا نہیں بلکہ کچھ فیملی ایشوزہیں دشمنی والی کوئی بات نہیں۔


متعلقہ خبریں