مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک

State Bank

کراچی: اسٹیٹ بینک پاکستان آج 5 مئی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے  گا۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی میں آئندہ 2 ماہ کے لیے بنیادی شرح سود کا اعلان کیا جائے گا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس بروز پیر 5 مئی کو اسٹیٹ بینک میں منعقد ہو گا۔

گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود کا فیصلہ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

ترجمان کے مطابق 5 مئی کو پریس ریلیز کےذریعے شرح سود کا اعلان ہو گا۔


متعلقہ خبریں