فی تولہ سونا 300 روپے سستا

Gold

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد آج معمولی کمی ہوئی ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 3لاکھ 49ہزار 700روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 257روپے کی کمی سے 2لاکھ 99ہزار 811روپے کی سطح پر آگئی۔

سونا 600روپے مہنگا،فی تولہ 3لاکھ 39ہزار 400روپے کا ہوگیا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 3ہزار 326ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 16روپے کے اضافے سے 3ہزار 417روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 14روپے کے اضافے سے 2ہزار 929روپے کی سطح پر آگئی۔


متعلقہ خبریں