بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے لاہور لیگ کے مقابلے اختتام پذیر

بلائنڈ

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے لاہور لیگ کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔

ایونٹ میں اگلا مرحلہ کل  بیروز جمعتہ المبارک سے ملتان میں سجے گا، 29 نومبر کو ایونٹ میں دو میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔

ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ، ٹیسٹ بیٹرز اوربائولرز کی رینکنگ جاری

پاکستان بلائنڈ کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا، جنوبی افریقہ اور افغانستان بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں آج براستہ موٹروے ملتان پہنچیں گئیں۔


متعلقہ خبریں